اداکارہ مہوش حیات کی 6 برس بعد  ٹی وی سکرین پر واپسی 

اداکارہ مہوش حیات کی 6 برس بعد  ٹی وی سکرین پر واپسی 
کیپشن: اداکارہ مہوش حیات کی 6 برس بعد  ٹی وی سکرین پر واپسی 

ایک نیوز : پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی 6 برس بعد  ٹی وی سکرین پر واپسی ، ٹیلی فلم اجازت کل ریلیز کی جائے گی ۔

 معروف اداکارہ مہوش حیات کی ٹیلی فلم " اجازت"  نجی ٹی وی پر نشر ہوگی ۔ مہوش حیات کے ہمراہ ٹیلی فلم میں معروف فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائے اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔

واضح رہے کہ  مہوش حیات اور حسن شہریار پہلی بار اسکرین پر اکٹھے کام کررہے ہیں۔