ریما خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں

ریما خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں
کیپشن: Reema Khan has seen 50 springs of life
ریما خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں
ریما خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں
ریما خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں
ریما خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں
ریما خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں
ریما خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں
ریما خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں

ایک نیوز نیوز: پاکستان کی نامور اداکارہ ریما خان 50 برس کی ہوگئیں ہیں ۔ فلمسٹار نے سالگرہ اپنی فیملی کے ہمراہ منائی۔

حال ہی میں ریما خان نے اپنی 50ویں سالگرہ شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کے ساتھ منائی ۔ اس موقع پر اداکارہ نے کیک کاٹا۔ سالگرہ کے موقع پر ریما خان کے دوستوں نے بھی شرکت کی۔

ریما خان نے اپنے تمام دوستوں اور فیملی ممبرز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی سالگرہ منائی اور تیاریوں میں حصہ لیا۔