بریکنگ نیوز!آصف سیف اللہ پراچہ قائمقام ڈی جی ایف آئی اےتعینات

بریکنگ نیوز!آصف سیف اللہ پراچہ قائمقام ڈی جی ایف آئی اےتعینات
کیپشن: بریکنگ نیوز!آصف سیف اللہ پراچہ قائمقام ڈی جی ایف آئی اےتعینات

ایک نیوز: وفاقی حکومت نے آصف سیف اللہ پراچہ کو قائمقام ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق آصف سیف اللہ پراچہ اس وقت  بطور ایڈیشنل ڈی جی تعینات ہیں۔ وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے کا چارج آصف سیف اللہ کو دیدیا۔

گریڈ 21کے آصف سیف اللہ نئے ڈی جی تعینات تک فرائض سرانجام دیں گے۔ اسٹیبلشمنٹ کی منظوری کے بعد وزرات داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔