میرا نےمسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی

میرا نےمسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی
کیپشن: Meera shared a video of praying in the Prophet's Mosque

 ایک نیوز:عمرہ کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب میں موجود پاکستانی اداکارہ میرا نے مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

میرا اس وقت روضہ رسولﷺ پر حاضری کےلیے مدینہ شریف میں موجود ہیں۔ 

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ میرا نےمسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو بھی شیئر کی۔

خیال رہے کہ میرا نے انسٹاگرام پر عمرہ کی ادائیگی کے دوران کی بھی تصاویر شیئر کی تھیں۔