ماوراحسین کی شادی کی خبریں،اداکارہ نےخاموشی توڑدی

ماوراحسین کی شادی کی خبریں،اداکارہ نےخاموشی توڑدی
کیپشن: News of Maura Hussain's marriage, the actress broke the silence

ویب ڈیسک:پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ماوراحسین کی شادی کی خبریں سوشل میڈیاپرگردش کررہی ہے،جس پراداکارہ نےخاموشی توڑدی۔
تفصیلات کےمطابق ماوراحسین کی کچھ تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہے،جس میں اداکارہ نےشادی کی تقریب کےحوالےسےجوڑازیب تن کیاہواہے،تصاویر وائرل ہوتے ہی مداحوں میں یہ خبریں پھیل گئیں کہ اداکارہ کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔
فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرماورا حسین نے اپنی تصاویر اب خود ہی جاری کرکے مداحوں پر واضح کردیا کہ یہ ایک ڈرامہ شوٹنگ کی تصاویر ہیں۔