الیکشن کمیشن نے پی آئی اے ملازمین کی خدمات مانگ لیں

الیکشن کمیشن نے پی آئی اے ملازمین کی خدمات مانگ لیں
کیپشن: الیکشن کمیشن نے پی آئی اے ملازمین کی خدمات مانگ لیں

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پی آئی اے ملازمین کی خدمات مانگ لیں،مراسلہ بھی ارسال کردیا۔
 ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ای سی پی کا مراسلہ موصول ہوا ہے۔ قومی ایئر لائن الیکشن ڈیوٹی کے لیے الیکشن کمیشن کی مدد کرے گا۔ ی آئی اے کے مختلف شعبہ جات کے ملازمین کو انتطامیہ کی طرف سے ای میلز موصول ہوئی ہیں۔ 
الیکشن ڈیوٹی کےلیے الیکشن کمیشن کے فارمز پر ڈیٹا بھر کر ایچ آر کو دینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔