وسڈن کرکٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان ، بابر اعظم کپتان مقرر

وسڈن کرکٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان ، بابر اعظم کپتان مقرر

ایک نیوز: کرکٹ بائیبل وزڈن نے ون ڈے کرکٹ ٹیم آف دی ائیر 2022 کا اعلان کردیا ہے جس کی کپتانی بابر اعظم کے سپرد کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کرکٹ بائیبل وزڈن ٹیم کا کپتان پاکستان کے بابراعظم کو بنایا گیا ہے۔   بابر اعظم کے ساتھ پاکستانی اوپنرامام الحق بھی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل ہیں۔آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، ایڈم زیمپا، نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم اور بھارت کے محمد سیراج بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔