اسلام آباد:بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پرتقرروتبادلے

اسلام آباد:بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پرتقرروتبادلے
کیپشن: Islamabad: High-level appointments and transfers in the bureaucracy

ایک نیوز: بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پرتقرروتبادلے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کےمطابق سابق چیف سیکرٹری سندھ سہیل راجپوت کو سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈتعینات کردیاگیا۔
ذرائع کےمطابق گریڈ22کےسیف انجم کوسیکرٹری ایوی ایشن تعینات کردیاگیا،اورگریڈ22کےمنیراعظم کوسیکرٹری نارکوٹکس کنٹرول کاچارج دیدیاگیا۔
ذرائع کےمطابق علی شیرمحسودکوسیکرٹری مواصلات کاچارج مل گیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےتقرروتبادلوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔