اداکاراسامہ خان نےاپنی محبت بارےاہم انکشاف کردیا

اداکاراسامہ خان نےاپنی محبت بارےاہم انکشاف کردیا
کیپشن: Actor Usama Khan made an important revelation about his love

ویب ڈیسک:پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکاراسامہ خان نےاپنی محبت کےبارےمیں اہم انکشاف کردیا۔
تفصیلات کےمطابق اسامہ خان نےحال ہی میں نجی ٹی وی شوکےپروگرام میں بطورمہمان شرکت کی،جس میں اداکارسےنجی زندگی سمیت مختلف موضاعات کےبارےمیں سوال وجواب کئےگئے۔
گفتگوکےدوران میزبان نےاسامہ خان سےسوال کیاجس کےجواب میں اداکارکاکہناتھاکہ پاکستان شوبزانڈسٹری میں ماہرہ خان اور مایاعلی میراکرش ہےاوران دونوں کےساتھ کام کرنےکاخواہش مندہوں۔
اداکار کامزیدکہناتھاکہ اپنی پسندیدگی کےبارےمیں کئی بارمیں ذکرکرچکاہوں اس لئےاس کاعلم مایاکوبھی ہوگاکہ میں انہیں پسندکرتاہوں۔
اسامہ کے جواب پر میزبان نے سوال کیا کہ اگر اظہار محبت کرنا ہو تو کس سے کریں گے؟ اس پر انہوں نے ہنستے ہوئے اعتراف کیا اور کہا کہ اگر اظہار کرنا ہوا تو مایا علی سے کروں گا کیونکہ وہ غیر شادی شدہ ہیں۔
میزبان نے مایا علی سے شادی کے بارے میں خیالات پوچھے تو اداکار نے کہا اس بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔