اذلان شاہ ہاکی کپ،قومی ٹیم کے ویزے لگ گئے

اذلان شاہ ہاکی کپ،قومی ٹیم کے ویزے لگ گئے
کیپشن: اذلان شاہ ہاکی کپ،قومی ٹیم کے ویزے لگ گئے

ایک نیوز:اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے قومی ٹیم کے ملائیشیا کے ویزے لگ گئے۔

اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18رکنی سکواڈ سمیت آفیشلز کو ویزے ملے ۔قومی ہاکی ٹیم 2مئی کو ملائیشیا کیلئے روانہ ہوگی۔

واضح رہے کہ اذلان شاہ ہاکی کپ4مئی سے ملائیشیا میں شروع ہوگا۔