جوزا/ Gemini

جوزا/ Gemini

برج جوزا، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

 اب پرانی غلطیاں اور باتیں بھول کر آگے بڑھنا ہوگا اگر دل میں باتیں رکھیں گے تو اس سے حالات کشیدہ ہی رہیں گے اور ویسے بھی اب حاصل کچھ نہیں ہونے والا۔