پولیس کو امیر بالاج کی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ موصول 

 پولیس کو امیر بالاج کی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ موصول 
کیپشن:  پولیس کو امیر بالاج کی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ موصول 

ایک نیوز: امیربالاج قتل کیس میں اہم پیشرفت، سی آئی اے پولیس کو پوسٹ مارٹم کی رپورٹ موصول ہو گئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق  امیربالاج کو 5ہولو پوائنٹ کے فائر لگے ۔ ایک گولی بالاج کے دل میں لگی جو موت کا باعث بنی ۔سی آئی اے پولیس نےرپورٹ کو صفحہ مصل کا حصہ بنا لیا۔

واضح رہے کہ امیر بالاج کیس میں احسن شاہ  کا جسمانی ریمانڈ ختم، عدالت نے جوڈیشل کرتے ہوئے جیل بجھوا دیا۔