وزیرداخلہ راناثنااللہ اہلیہ کے ہمراہ حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئے

وزیرداخلہ راناثنااللہ اہلیہ کے ہمراہ حج ادائیگی کیلئے پہنچ گئے
کیپشن: Interior Minister Ranathanullah along with his wife arrived to perform Hajj

ایک نیوز:وفاقی وزیر داخلہ ر اناثنااللہ اہلیہ کے ہمراہ حج ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ اہلخانہ کے ہمراہ  حج کی ادائیگی کیلئے لاہور سے روانہ ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف،مریم نواز  بھی حج ادائیگی کیلئے دبئی سے سعودی عرب آئیں گے۔