پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتےاور اتوار کوکھلےرکھنےکااعلان

عوام کیلئےخوشخبری،پاسپورٹ آفس کی چھٹیاں منسوخ
کیپشن: Good news for people, passport office holidays are cancelled

ایک نیوز:عوام کی سہولت کیلئےپاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتےاور اتوار کوکھلےرکھنےکااعلان کردیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی کاکہناہےکہ ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر  پرعملے کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔2 مارچ سے31 مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاونٹرز کھلے رہیں گے۔
ڈی جی پاسپورٹ کامزیدکہناہےکہ پاسپورٹ کے حصول کیلئے عوام چھٹی کے روز بھی 9 بجے سے1 بجے تک رابطہ کرسکتے ہیں ۔