مریم نواز کی نئی برطانوی ہائی کمشنر سےملاقات،باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال

کیپشن: مریم نواز کی نئی برطانوی ہائی کمشنر سےملاقات،باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال
مریم نواز کی نئی برطانوی ہائی کمشنر سےملاقات،باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال
مریم نواز کی نئی برطانوی ہائی کمشنر سےملاقات،باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال
مریم نواز کی نئی برطانوی ہائی کمشنر سےملاقات،باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال
مریم نواز کی نئی برطانوی ہائی کمشنر سےملاقات،باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال
مریم نواز کی نئی برطانوی ہائی کمشنر سےملاقات،باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال

ایک نیوز: پاکستان میں نئی تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ جاتی امراء پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق  چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے برطانوی ہائی کمشنر کا استقبال کیا، مریم نواز اور برطانوی ہائی کمشنر کی ون ٹو ون ملاقات جاری ہے۔

ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر اور مریم نواز میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-25/news-1692960958-3283.mp4