لاہور:مریم نواز حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

لاہور:مریم نواز حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
کیپشن: Lahore: Maryam Nawaz left for Saudi Arabia to perform Hajj

ایک نیوز:مریم نوازشریف حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئی۔
ذرائع کےمطابق مریم نوازجاتی امراسےسعودی عرب روانگی کیلئےایئرپورٹ کیلئےروانہ ہوگئیں،مریم نوازاپنےوالدکےہمراہ حج کریں گی،میاں نوازشریف اورفیملی کےدیگرافرادحج کےبعدلندن جائیں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ مریم نواز شریف اپنے والد کے ساتھ لندن جائیں اور واپس پاکستان بھی آ سکتی ہیں ،میاں نواز شریف اور انکے خاندان کے دیگر افراد بھی حج کی ادائیگی کیلئے جائیں گے ۔