سندھ میں خواجہ سراؤں کی الیکشن مہم زوروشورسےجاری 

سندھ میں خواجہ سراؤں کی الیکشن مہم زورشورسےجاری 
کیپشن: سندھ میں خواجہ سراؤں کی الیکشن مہم زورشورسےجاری 

ایک نیوز :سندھ سے عام انتخابات میں خواجہ سراامیدوار وں کی انتخابی مہم زورشورسےجاری ہے۔

خواجہ سرا امیدواروں نے گھرگھر جا کر ووٹرز کو قائل کرنا شروع کردیا ۔

جیافاؤنڈیشن کے مطابق سندھ میں 50ہزار خواجہ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔کراچی میں 18ہزار خواجہ سراؤں کی نادرا میں رجسٹریشن ہے ۔

 واضح رہے کہ   2013 میں کراچی سے خواجہ سرا بندیا رانا اور سکھر سے صنم نے الیکشن میں حصہ لیا تھا۔