بہاولنگر:میکلوڈگنج کی سیٹوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

بہاولنگر:میکلوڈگنج کی سیٹوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع
کیپشن: Bahawalnagar: Nomination papers submitted for McLodganj seats

ایک نیوز: بہاولنگر کے علاقے میکلوڈگنج قومی اور صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ 

پی پی حلقہ237مسلم لیگ کے میاں فداحسین کالوکا وٹونے اپنے کاغذات جمع کرادیے۔ مسلم لیگ ن کے میاں عبدالغفار کالوکا وٹو نے قومی اسمبلی حلقہ166کے لیے اپنے کاغذات جمع کرادیے۔

حلقہ 237پنجاب اسمبلی کے لیے پی ٹی آئی سے سید آصف آقبال اور آفتاب پراچہ نے کاغذات جمع کرادیے۔ TLP کے میاں راشد وٹو نے بھی اپنے کاغذات جمع کرادیے۔