وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کادورہ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کادورہ کریں گے
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کادورہ کریں گے

ایک نیوز:وزیراعظم شہبازشریف کابینہ ارکان کے ہمراہ آج کراچی کادورہ کریں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف کابینہ ارکان کے ہمراہ مزار قائد پرحاضری دیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف گورنر سندھ اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کریں گے۔

 ذرائع کے مطابق وزیر اعظم  کی سکول کے بچوں سے بھی ملاقات متوقع ہے۔وزیراعظم سے دیگر سیاسی جماعتوں کے وفود بھی ملاقات کریں گے۔وزیراعظم کو کراچی کے مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔