پاک ایران تعلقات تاریخ،ثقافت سے جڑے ہیں،ایرانی صدر

پاک ایران تعلقات تاریخ،ثقافت سے جڑے ہیں،ایرانی صدر
کیپشن: پاک ایران تعلقات تاریخ،ثقافت سے جڑے ہیں،ایرانی صدر

ایک نیوز:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کاکہنا ہے کہ   پاکستان، ایران کے تعلقات تاریخ، ثقافت، مذہب سے جڑے ہیں۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ دنیا کی کوئی طاقت ہمارے تعلقات خراب نہیں کرسکتی۔کراچی، پاکستان اور ایران کے تعلقات تاریخی ہیں۔ فلسطین کی آزادی ایران کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔انقلاب ایران  ابھی ختم نہیں ہوا۔

ایرانی صدر کاکہنا تھاکہ دنیا میں شیطانیت، سرکشی کیخلاف ہمارے نعرے زندہ ہیں۔