خیبرپختونخوا کا بجٹ 24 مئی کو پیش کیا جائے گا

خیبرپختونخوا کا بجٹ 24 مئی کو پیش کیا جائے گا
کیپشن: The budget of Khyber Pakhtunkhwa will be presented on May 24

 ایک نیوز:خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو پیش کیا جائے گا۔
تفصیلات کےمطابق ملک کی تاریخ میں پہلی بارصوبائی حکومت وفاق سےقبل بجٹ پیش کرےگی۔
ذرائع کےمطابق مالی سال 2024,25 کا بجٹ 1500 ارب سے زائد کا ہوگا ، خیبرپختونخوا کا رواں مالی سال کا بجٹ پچھلے سال سے زیادہ رکھا گیا ہے، کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد بجٹ اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔
ذرائع کےمطابق بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کا بھی خیال رکھاگیا ہے، حالیہ پیش ہونے والا بجٹ عوام دوست ہوگا۔