شہبازشریف کی سعودی عرب کےیوم تاسیس پرمبارکباد

شہبازشریف کی سعودی عرب کےیوم تاسیس پرمبارکباد
کیپشن: Congratulations to Shahbaz Sharif on the foundation day of Saudi Arabia

ایک نیوز:نامزدوزیر اعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سعودی عرب کےیوم تاسیس پرمبارکبادپیش کرتاہوں۔
تفصیلات کےمطابق صدرن لیگ شہبازشریف نےسعودی عرب کےیوم تاسیس پرسوشل میڈیاپرایک پیغام جاری کیاہے۔
شہبازشریف کاکہناتھاکہ یہ واقعی سعودی مملکت کی بھرپور تاریخ اور ورثے کا احترام کرنے کا ایک اہم موقع ہے ،اس کی بنیاد تین صدیوں قبل امام محمد بن سعود نے رکھی تھی۔ 
ن لیگی صدرکامزیدکہناتھاکہ اس خاص دن پر اپنے سعودی بھائیوں اور بہنوں کے لیے خوشحالی، امن اور اتحاد کی خواہش کرتے ہیں۔