سال 2023:کل سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

سال 2023:کل سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
کیپشن: سال 2023:کل سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

ایک نیوز: سال کا طویل ترین دن کل بروز 22 جون ہوگا جبکہ سال کی مختصر ترین رات بھی کل ہوگی۔

ماہرین فلکیات کے مطابق اس روز دن کا دورانیہ 14گھنٹے جبکہ رات 10گھنٹوں کی ہوگی۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ تبدریج کم ہونا شروع ہوجائیگا اور دسمبر کی 22 تاریخ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائیگا۔

ماہرینِ فلکیات کے مطابق 22جون کو سال کا طویل ترین دن روشن ترین رہے گا، اس دوران موسمِ گرما کی شدت بھی بر قرار رہے گی جبکہ رات مختصر ترین ہوگی۔

23 دسمبر کے بعد راتوں کا دورانیہ بڑھنا شروع ہوجائیگا۔ دن مختصر ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔اسی طرح 22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔