سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پرایرانی سفیر کی دفترخارجہ طلبی

 سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پرایرانی سفیر کی دفترخارجہ طلبی
کیپشن: The Iranian ambassador's office has been summoned for the martyrdom of the security forces

ایک نیوز بلوچستان میں ایران کی سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں 4سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے تھے ۔ایرانی سفیر  محمد علی حسینی کو گزشتہ روز ہوئے دفتر خارجہ طلب کرکے واقعہ پر احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق احتجاجی مراسلے میں کہاگیا ایران اپنی سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے۔امید ہے  ایران ایسے عناصر کیخلاف کارروائی عمل میں لائے گا۔