جلاؤگھیراؤکیس،عدالت نےعمران خان اور اسدعمر کوبری کردیا

جلاؤگھیراؤکیس،عدالت نےعمران خان اور اسدعمر کوبری کردیا
کیپشن: جلاؤگھیراؤکیس،عدالت نےعمران خان اور اسدعمر کوبری کردیا

ایک نیوز:25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسز  میں اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور اسدعمر کو بری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق 25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسز  کی سماعت اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سول جج نوید خان نے کی۔

 عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی اور اسد عمر کو 25 مئی والے کیسز میں بری کر دیا۔

دونوں کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج ہوا تھا ۔

بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی۔