شادی میں شرکت،دلہن نےمہمانوں کیلئےانوکھی شرط رکھ دی

شادی میں شرکت،دلہن نےمہمانوں کیلئےانوکھی شرط رکھ دی
کیپشن: Attending the wedding, the bride made a special condition for the guests

ویب ڈیسک:سعودی عرب میں شادی میں شرکت کیلئےدلہن نے مہمانوں کیلئےایک انوکھی شرط رکھ دی۔
تفصیلات کےمطابق شادی پرہرکوئی منفردنظرآناچاہتاہےلیکن سعودی عرب میں ایک دلہن نےشادی میں آنےوالےمہمانوں پرایک عجیب شرط عائدکردی کےمہمان حیران راہ گئے۔
ذرائع کےمطابق سعودی عرب میں ایک دلہن نےشادی میں شرکت کیلئےآنےوالی مہمان خواتین پرانوکھی شرط عائدکردی،دلہن نے مہمان خواتین سے درخواست کی کہ”میں چاہتی ہوں کہ میری شادی کے موقع پر کوئی بھی سفید جوڑا زیب تن نہ کرے“۔
 دلہن کے مطابق”سفید جوڑا صرف میرا ہوگا۔ میں نہیں چاہتی کہ شادی کے موقع پر کوئی اور خاتون سفید رنگ کے عروسی طرز کے لباس میں نظر آئے“۔