بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر2سال کی پابندی عائد

بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر2سال کی پابندی عائد
کیپشن: بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر2سال کی پابندی عائد

ویب ڈیسک:آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے کرکٹر ناصرحسین پر 2سال کی پابندی عائد کردی۔
ناصر حسین پر پابندی ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی ر عائد کی گئی ہے۔
آئی سی سی کے مطابق ناصر حسین پر2 سال کی پابندی کے ساتھ6 ماہ کی معطل سزا شامل ہے۔
آئی سی سی کا کہنا ہےکہ ناصر حسین نےکوڈ کی تین شقوں کی خلاف ورزی تسلیم کی ہے۔ ناصر حسین معطلی کی سزا کی شرائط پر مطمئن کرنے7اپیرل 2025سے کرکٹ کی سرگرمیاں شروع کر سکیں گے۔