پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 8روپے کمی

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی 
کیپشن: پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی 

ایک نیوز :پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیاگیا۔پیٹرول 8روپے سستاہوگیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت روپے259.34ہوگئی ہے، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس کے بعد 276.21 روپے ہی رہے گی۔