عرب ممالک اسرائیل کیخلاف متحد ہو جائیں،فضل الرحمان

عرب ممالک اسرائیل کیخلاف متحد ہو جائیں،فضل الرحمان
کیپشن: Arab countries should unite against Israel, Fazlur Rehman

ایک نیوز:جے یو آئی ف کے امیرمولانافضل الرحمان کاکہنا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کیخلاف متحد ہو جائیں۔

ے یو آئی ف کے امیرمولانافضل الرحمان کاکہنا تھاکہ بیوروکریسی مغرب کے دباؤ میں ہے ۔  پاکستان آئینی لحاظ سے اسلامی لیکن نظریاتی شناخت تبدیل ہو چکی ۔ ہم آئین کےدائرےمیں رہتےہوئےاسلامی نظام قائم رکھناچاہتے ہیں۔یہودیوں کے ایجنٹ کو پاکستان پر مسلط کیا گیا۔ ہم پارلیمنٹ میں نہیں تھے لیکن ہماری آواز توانا تھی۔

مولانافضل الرحمان کاکہنا تھاکہ اسرائیل میں درندگی ہورہی، بچے خواتین نشانے پر ہیں۔ ایک مسلمان بندوق اٹھائے تو دہشتگر بنادیا جاتا ہے۔ اسرائیل نے مظلوموں کے خلاف ایک دن میں کیاکیا ۔ عرب مصلحت سے بالا تر ہو کر ایک قوت بن جائیں۔