لاہور:پولیس میں متعددایس ایچ اوزکےتقرروتبادلے،نوٹیفکیشن جاری

لاہور:پولیس میں متعددایس ایچ اوزکےتقرروتبادلے،نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: Lahore: Appointment and transfer of several SHOs in police, notification issued

ایک نیوز:لاہورپولیس میں متعددایس ایچ اوزکےتقرروتبادلےکردئیےگئے،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق لاہورپولیس میں بڑےپیمانےپراکھاڑپچھاڑکردی گئی،متعددایس ایچ اوکےتقرروتبادلےکردئیےگئےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
ذرائع کےمطابق انسپکٹر عدنان مظفر کوایس ایچ او داتا دربار ، عامر انجم کوایس ایچ او سمن آباد ، آصف فرید کوایس ایچ او ملت پارک اور انسپکٹر جاوید قریشی کو اقبال ٹاؤن تعینات کردیاگیا۔
ذرائع کےمطابق انسپکٹر افضل سندھوکو ایس ایچ او مصطفی ٹاؤن،ایس آئی رضا رحمانی کوایس ایچ او ہڈیارہ ،نیئر نثارکو ایس ایچ او لوئیر ما ل اورعارف ایوب کوایس ایچ او نصیر آباد کاچارج دیدیاگیا۔
ذرائع کےمطابق علی دستگیر کوایس ایچ او شادباغ ، عرفان دستگیر کوایس ایچ او ٹاؤن شپ ، عظیم انور کوایس ایچ او گارڈن ٹاؤن، دانیال گجر کوایس ایچ او غازی آباد ، محمد اشفاق خان کو ایس ایچ او کوٹ لکھپت اور حماس حمید کوایس ایچ او مصطفی آباد تعینات کردیاگیانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔