اسلام آباد ،پشاور کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے 

اسلام آباد ،پشاور کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے 
کیپشن: اسلام آباد ،پشاور کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے 

ایک نیوز:وفاقی دارلحکومت اور پشاور کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔لوگوں میں خوف وہراس،کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہرنکل آئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ گہرائی 130 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلےکا مین مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔زلزلے کے جھٹکے 8 بجکر 24 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔