شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،2دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،2دہشت گرد ہلاک
کیپشن: شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،2دہشت گرد ہلاک

ایک نیوز :شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پرآپریشن کیا۔فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد عبداللہ اور خالد مارے گئے۔ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف ٹارگٹ کلنگ وہ دیگر سرگرمیوں میں ملوث تھے۔علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔