سیاحوں کو لیکرپروازوں کی سکردوایئرپورٹ پرآمد جاری 

سیاحوں کو لیکرپروازوں کی سکردوایئرپورٹ پرآمد جاری 
کیپشن: سیاحوں کو لیکرپروازوں کی سکردوایئرپورٹ پرآمد جاری 

ایک نیوز:موسم گرماکی آمدکیساتھ ہی پروازوں کی سیاحوں کو لیکر سکردو ایئرپورٹ پرآمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

سول ایویشن اتھارٹی  کے مطابق عید کے دن تینوں فلائیٹس کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے اسکردو پہنچیں گی۔ ایئربس 320 ہوائی جہاز 15 سے 20 منٹ کے فرق سے لینڈ/ٹیک آف ہوئے۔اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر  انٹرنیشنل آپریشنز 29 اپریل سے شیڈولڈ ہیں۔شیڈولڈ دبئی اسکردو بین الاقوامی فلائیٹس بھی پی  آئی اے آپریٹ کرے گا۔