نامزدوزیرخزانہ محمد اورنگزیب کودوبارہ پاکستانی شہریت دینے کی منظوری 

 نامزدوزیرخزانہ محمد اورنگزیب کودوبارہ پاکستانی شہریت دینے کی منظوری 
کیپشن:  نامزدوزیرخزانہ محمد اورنگزیب کودوبارہ پاکستانی شہریت دینے کی منظوری 

ایک نیوز:وفاقی کابینہ نے نامزدوزیرخزانہ محمد اورنگزیب کودوبارہ پاکستانی شہریت دینے کی منظوری  دیدی۔

 وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاپہلااجلاس ہوا۔وزارت داخلہ کی سفارش پر نیدرلینڈز کے شہری محمد اورنگزیب کی پاکستانی شہریت دوبارہ حاصل کرنے کی درخواست منظور کرنے کی اجازت دی گئی ۔

وفاقی کابینہ نے میجر جنرل عبدالمعید ہلال کو ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس تعینات کرنے کی منظوری بھی دیدی۔