ایک طرف کہا جاتا ہے کوئی معافی نہیں ،رگڑ دیں گے،دوسری طرف ایک آرمی چیف کی نواسی خدیجہ شاہ کو معافی ملتی ہے،لیکن کینسر کی مریضہ یاسمین راشد کو نہیں چھوڑاجاتا،محمد مالک نے اہم سوال اٹھادیا