صدارتی الیکشن غیرقانونی ہے،اسد قیصر

جعلی صدربن جائےگاان کےپاس مینڈیٹ نہیں،اسدقیصر
کیپشن: The fake president will not have a mandate, Asad Qaisar

ایک نیوز:سابق سپیکراسدقیصرنےکہاہےکہ صدارتی الیکشن غیرقانونی ہے۔

تفصیلات کےمطابق پارلیمنٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسابق سپیکراسدقیصرکاکہناتھاکہ ہم اس پراسس کو غیر قانونی سمجھتے ہیں، جعلی صدر بھی بن جائے گا کیوں کہ ان کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے، مینڈیٹ ہمارا ہے،اس کے خلاف ایک مستقل جدو جہد کرنی پڑے گی۔