تاریخ میں ایسے متنازع الیکشن نہیں دیکھے،لطیف کھوسہ

اس سےزیادہ متنازع انتخاب تاریخ میں نہیں دیکھا،لطیف کھوسہ
کیپشن: Latif Khosa has not seen a more controversial election in history

ایک نیوز:تحر یک انصاف کےرہنمالطیف کھوسہ نےکہاہےکہ تاریخ میں ایسے متنازع الیکشن نہیں دیکھے۔

تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کےرہنمالطیف کھوسہ کاپارلیمنٹ ہاؤس آمدکےموقع پر میڈیا سے گفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ یہ جمہوریت کا قتل ہونے جا رہا ہے،تمام وہ لوگ جنہیں عوام نے مسترد کیا ہے وہ مل کر عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں،مجھے یہ ایوان چلتا ہوا نظر نہیں آ رہا۔
واضح رہےکہ ملک میں صدارتی انتخاب کاعمل جاری ہےجس میں اتحادی جماعتوں کےامیدوارآصف علی زرداری ہیں اورمدمقابل سنی اتحادکونسل کےامیدوارمحمودخان اچکزئی ہیں۔