‏ سری لنکا ، سکیورٹی فورسز نے ہاتھ کھڑے کردئیے، عوام کے ساتھ شامل

‏ سری لنکا ، سکیورٹی فورسز نے ہاتھ کھڑے کردئیے، عوام کے ساتھ شامل
ایک نیوز نیوز: سری لنکا میں پولیس اہلکار بھی عوام کے ساتھ صدارتی محل کے قبضے میں شامل۔ ہیلمٹ اتار کر پھینک دیا۔
رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی پر مامور پولیس والوں نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئیے۔ مشتعل مظاہرین کے خلاف کارروائی کے لئے آنے وا لے ایک سکیورٹی اہلکار نے عوامی موڈ کودیکھ کر اپنا ہلمٹ اتار کر پھینک دیا ۔ سیکیورٹی اہلکار کی جانب سے اس ایکشن کی عوامی پذیرائی کی ویڈیو وائرل ہوگئی، مظاہرین نے سیکیورٹی اہلکار کے اس عمل کا خیر مقدم کیا ہے