لاہور:این اے123سےصدرمسلم لیگ ن شہبازشریف نےمیدان مارلیا

لاہور:این اے123سےصدرمسلم لیگ ن شہبازشریف نےمیدان مارلیا
کیپشن: لاہور:این اے123سےصدرمسلم لیگ ن شہبازشریف نےمیدان مارلیالاہور:این اے123سےصدرمسلم لیگ ن شہبازشریف نےمیدان مارلیا

ایک نیوز:لاہورکےحلقہ این اے123سےصدرمسلم لیگ ن شہبازشریف نےمیدان مارلیا۔
غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق لاہورکےحلقہ این اے123سےصدرمسلم لیگ (ن) شہبازشریف کامیاب ہوگئے،رہنما(ن)لیگ نے63953ووٹ حاصل کئے۔
جبکہ شہبازشریف کےمدمقابل آزادامیدوارعظیم پاہٹ48486ووٹ حاصل کرنےمیں کامیاب رہے۔
صدرمسلم لیگ(ن)شہبازشریف نے15467ووٹوں کی واضح برتری حاصل کی۔