نیشنل ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز5مئی سے ہوگا

نیشنل ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز5مئی سے ہوگا
کیپشن: نیشنل ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کا آغاز5مئی سے ہوگا

لاہور نیوز: نیشنل ویمنز فٹبال چیمپیین شپ  کا 5 مئی سے کراچی میں آغاز ہوگا۔

 دسمبر 2023 تک کے رجسٹرڈ کلبز کو ایونٹ میں شرکت کا موقع دیا جائے گا۔ ایونٹ میں شریک ٹیموں کو 4گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔ہر پول سے سرفہرست 2ٹیمیں کوارٹر فائنلز میں جگہ بنائیں گی،فائنل 21 مئی کو کھیلا جائے گا۔