نومنتخب چیئرمین سینیٹ کوبلاول بھٹوزرداری کی مبارکباد

نومنتخب چیئرمین سینیٹ کوبلاول بھٹوزرداری کی مبارکباد
کیپشن: Congratulations to newly elected Senate Chairman Bilawal Bhutto Zardari

ایک نیوز:یوسف رضاگیلانی کوبلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونےپربلاول بھٹوزرداری نےمبارکباددی۔
چیئرمین سینیٹ منتخب ہونےکےبعدیوسف رضاگیلانی کی بلاول بھٹوسےملاقات کےلئےزرداری ہاؤس آمد۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےیوسف رضاگیلانی کوسینیٹ کابلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونےپرمبارک باددی۔
نومنتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نےاعتمادکرنےپربلاول بھٹوکاشکریہ اداکیا۔