بشری بی بی کو اڈیالہ جیل کی خواتین وارڈمنتقل کردیاگیا

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل کی خواتین وارڈمنتقل کردیاگیا
کیپشن: بشری بی بی کو اڈیالہ جیل کی خواتین وارڈمنتقل کردیاگیابشری بی بی کو اڈیالہ جیل کی خواتین وارڈمنتقل کردیاگیا

ایک نیوز: بشریٰ بی بی کو سنٹرل اڈیالہ جیل آر ڈبلیو پی کی خواتین وارڈ میں منتقل کردیاگیا۔

جیل حکام کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے ختم ہونے کے بعد بشرہ بی بی کو اڈیالہ جیل میں ہی روک لیا گیا تھا ۔بشر بی بی کو اب میڈیکل چیک اپ کرانے کے بعد اس کو خواتین کی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ نےبشریٰ بی بی کوبنی گالاسےاڈیالہ جیل منتقل کرنےکاحکم دیتے ہوئے  بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار  دیا تھا ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نےبشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کرلی تھی۔