حسن علی ،شاداب نے آئرلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرلیا

حسن علی ،شاداب نے آئرلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرلیا
کیپشن: حسن علی ،شاداب نے آئرلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرلیا

ایک نیوز:قومی کرکٹرز حسن علی اور شاداب خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ میں جوائن کرلیا۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیو ں نے آج آرام کیا کل سے پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے

پاکستان اور آئر لینڈ  کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 10 مئی کو کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ بارہ اور تیسرا میچ چودہ مئی کو ہوگا۔ آئرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان ٹیم چار ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلنے انگلیند پہنچے گی۔چودھری اشرف ایک نیوز لاہور