پیپلزپارٹی نےمولانافضل الرحمان سےصدارتی الیکشن میں تعاون مانگ لیا

پیپلزپارٹی نےمولانافضل الرحمان سےصدارتی الیکشن میں تعاون مانگ لیا
کیپشن: PPP asked Maulana Fazlur Rehman for his support in the presidential election

 ایک نیوز:پیپلزپارٹی نےمولانافضل الرحمان سےصدارتی الیکشن میں تعاون مانگ لیا۔
ذرائع کےمطابق یوسف رضاگیلانی کی قیادت میں پیپلزپارٹی کےوفدنےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان سےملاقات کی۔ پیپلزپارٹی کے وفد میں راجہ پرویز اشرف ، خورشید شاہ اورنوید قمر شامل تھے۔
ذرائع کےمطابق جےیوآئی کے مولانا عبدالغفور حیدری ، حاجی غلام علی، انجینئر ضیا الرحمان، اسلم غوری، مولانا عبدالواسع اور مفتی روزی خان ملاقات کرنےوالوں میں شامل تھے۔
ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے صدارتی انتخاب میں تعاون کی درخواست کی۔