سوات ،24گھنٹوں کے دوران 3بار زلزلے کے جھٹکے

سوات ،24گھنٹوں کے دوران 3بار زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: سوات ،24گھنٹوں کے دوران 3بار زلزلے کے جھٹکے

ایک نیوز :سوات میں 24گھنٹوں کے دوران 3بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 150 کلومیٹر تھی ،دوسری بار  زلزلے کی شدت3.3 ریکارڈ ،زیرِ زمین گہرائی148 کلومیٹرریکارڈ کی گئی،تیسری بار زلزلے کی شدت3.5 ریکارڈ، زیر زمین گہرائی148 کلومیٹر رہی ، تینوں بار زلزلے کا مرکز افغانستان ،تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔