پنجاب اسمبلی کااجلا س9مئی کو طلب

9مئی کوپنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کرلیاگیا
کیپشن: A meeting of the Punjab Assembly was called on May 9

ایک نیوز:پنجاب حکومت نے 9مئی کو پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق سپیکر  ملک محمداحمد خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس9 مئی کو دوپہر دو بجے ہوگا ۔قائم مقام گورنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ذرائع کےمطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ نو مئی کی مذمتی قرارداد پیش کی جائے گی۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے آرڈینیس پیش کیے جائیں گی۔