پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری 

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری 

ایک نیوز: افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاک افغان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچزکی سیریزکے شیڈول کااعلان کردیاگیا۔
شیڈول کے مطابق سیریز  کے پاک افغان تینوں میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز27،25اور29مارچ کوکھیلے جائیں گے۔