اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ رفیولنگ کی سہولت فراہم کردی گئی

اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ رفیولنگ کی سہولت فراہم کردی گئی
کیپشن: Skardu International Airport refueling facility has been provided

ایک نیوز :سول ایوی ایشن اتھارٹی  کی جانب سے اسکردو انٹرنیشنل ائرپورٹ رفیولنگ کی سہولت فراہم کردی گئی ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-07/news-1691410316-6308.mp4

سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان سٹیٹ آئل جیٹ رفیولنگ کی سہولت کو یقینی بنائے گا۔اسکردو بین الاقوامی ہوائی اڈہ 14 اگست کو اپنی پہلی انٹرنیشنل پرواز کا خیر مقدم کرے گا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-07/news-1691410360-8841.mp4

یاد رہےچودہ14اگست کو (پی آئی اے) کی دبئی سے اسکردو کے لیے پہلی بین الاقوامی پرواز  طے ہے۔اسکردو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر بین الاقوامی پروازوں کا اغازخطے کو علاقائی اور بین الاقوامی علاقوں سے ملانے کی طرف بڑا قدم ہے۔