بلاول بھٹو کی گوا کے تاج ہوٹل میں پہنچنے کی ویڈیو وائرل

بلاول بھٹو کی گوا کے تاج ہوٹل میں پہنچنے کی ویڈیو وائرل
کیپشن: بلاول بھٹو کی گوا کے تاج ہوٹل میں پہنچنے کی ویڈیو وائرل

ایک نیوز: پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس وقت بھارتی ساحلی شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک ہیں تاہم ان کے ہوٹل میں پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو سخت سیکیورٹی میں گوا کے ہوٹل میں پہنچایا گیا جبکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ انہیں سخت سیکیورٹی میں ہوٹل لایا گیا جبکہ اس موقع پر پاکستانی اور بھارتی صحافیوں کی بڑی تعداد ان یاد گار لمحات کو عکسبند کرنے کیلئے ہوٹل کے باہر موجود تھی ۔