قومی وصوبائی اسمبلی کے21حلقوں میں ضمنی انتخاب کااعلان 

قومی وصوبائی اسمبلی کے21حلقوں میں ضمنی انتخاب کااعلان 
کیپشن: Announcement of by-elections in 21 constituencies of National and Provincial Assembly

ایک نیوز:قومی وصوبائی اسمبلی کے21حلقوں میں ضمنی انتخاب کااعلان کردیاگیا۔
ضمنی انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن کی امیدواروں،ووٹرز اور سپورٹرز کو یاددہانی ،ضمنی انتخابات والے حلقوں میں انتخابی مہم 19اور20اپریل کی درمیانی شب ختم ہوجائے گی۔

الیکشن کمیشن کےمطابق مقررہ وقت کے بعد انتخابی مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے۔